Saturday 14 July 2012

اجمل صوت قران في الدنيا رووعه

الا بذكر الله تطمئن القلوب..ايات السكينه

والله العظيم شي يريح القلب تكفون لايفوتكم :(

اجمل نشيد اسلامي يبحث عنه الكثيرون

ستبكي ستبكي صدقني Recitation influential of the Holy Qur'an

program frame


Nadwatul Uluma lucknow india




Alhoda International School on the occasion of Urdu Adab



All activities about Alhoda International School via Photos












Alhoda International on the occasion of Islam & Cleanness


Islam & Cleanness 

ہوڑہ(منشی ڈانگا)۴۱جون(پریس ریلیز)صفائی آدھا ایمان ہے اورکسی معاشرہ کے تحفظ اور اس کی بقامیں صفائی ستھرائی اور نظافت کا بڑا اہم کردار ہے ۔یہ باتیں ۳۱جون کی شب میں منعقد ہوئے تربیتی پروگرام میں محاضر حضرات نے پیش کیں۔ واضح رہے کہ صفائی کی اہمیت وضرورت اور پراگندہ ماحول پر قابوپانے کے لئے” الہدیٰ انٹرنیشنل اسکو ل“(ہادی نگر)منشی ڈانگا،ہوڑہ میں ایک تربیتی پروگرام کا انعقاد عمل میں آیا۔ جس کی صدارت الہدیٰ انٹرنیشنل اسکول کے سینئر ٹیچر شیخ عالمگیرتابش فرمائی،جب کہ نظامت کے فرائض اسکول کے پرنسپل شیخ اعزاز الرحمن نے انجام دئے۔الہدی اسکول کے طالب ابوالحسن نے قرآن کی تلاوت سے مجلس کا آغاز کیااور اسرارکلیم طالب(شعبہ حفظ)نے نعت نبوی ﷺ گنگنائے۔بطور محاضر سب سے پہلے عبدالماجد (ناظم طلبہ) نے اپنی بات پیش کی اورکتاب وسنت کی روشنی میں صفائی کو نصف ایمان قرار دیا۔بعد اس کے ہاسٹل کے مدیر شیخ شاکر عادل تیمی نے صفائی کی اصل اور اس کی روح کو بیان کیا اورطلبہ سے ہاسٹل میں رہنے کے اصول وضوابط اور صاف ستھری زندگی گزارنے کے طور طریقے بتلائے۔الہدیٰ انٹر نیشنل اسکول کے پرنسپل شیخ اعزازالرحمن تیمی نے صفائی سے متعلق مشاہداتی باتیں پیش کیں۔ اور کہاکہ جس مذہب میں سب سے زیادہ صفائی کی جانب ابھارا گیا ہے آج انہیں کے یہاں صفائی کے تئیں غیر معمولی سستی پائی جاتی ہے ۔اورغیر اقوام کے یہاں صفائی کا خاص خیال رکھاجاتاہے جو نہایت ہی افسوسناک امر ہے ۔مجلس کے صدر شیخ عالمگیر تابش تیمی نے اپنے صدارتی کلمات میں صفائی کی اہمیت کو کتاب وسنت کی روشنی میں بڑے مدلل انداز میں پیش کیا اور کہا کہ اسلام کے اندر اس کی گراں قدراہمیت کااندازہ ا س بات سے لگایا جا سکتاہے کہ اللہ تعالیٰ نے خود نبی ﷺ کو صفائی کی تلقین کرتے ہوئے کہا کہ © © ©”آپ اپنے کپڑے کو صاف رکھیں“اور نبی اکرم ﷺ نے راستے سے تکلیف دہ چیز ہٹادینے کو ایمان کا ادنیٰ حصہ قراردیا۔اسی کے ساتھ مجلس صدر جلسہ کے دعائیہ کلمات کے ساتھ اختتام پذیر ہوئی۔ مجلس میں طلباءکے علاوہ قاری محبوب عالم عارفی اورقاری متفق غفرانی موجودرہے ۔
شاکر عادل تیمی

اجمل أذان سمعته - لا أعرف بصوت من ؟؟!! Most beautiful Azan